اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ آج منگل کو جنوبی بغداد کے علاقے اسکندریہ میں ایرانی زائرین کی بس میں بم دھماکے ہونے کے باعث ۳ افراد شہید اور ۱۵ زخمی ہو گئے ہیں۔تاہم مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
24 جون 2013 - 19:30
News ID: 433550
بغداد کے علاقے اسکندریہ میں بس کے اندر دھماکہ ہونے سے ۱۸ ایرانی زائر شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔